نہر البدن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (علم الابدان) خون کی وہ بڑی نالی جس سے پورے جسم میں خون گردش کرتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (علم الابدان) خون کی وہ بڑی نالی جس سے پورے جسم میں خون گردش کرتا ہے۔